سینئر سول جج نے سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردئیے
جمعہ 22 جنوری 2016 15:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) سینئر سول جج کی عدالت نے سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ،ایف آئی اے کے گرفتاری کیلئے چھاپے، بلند اختر رانا گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل نے بلند اختر رانا کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا ،بلند اختر رانا نے اپنی کینیڈا کی شہرت کو خفیہ رکھا۔
گزشتہ روز سینئر سول جج کی عدالت نے بلند اختر رانا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جس کے بعد ایف آئی اے نے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے جبکہ بلند اختر رانا گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلند اختر رانا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست وزارت دخلہ کو ارسال کی جا چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.