لاہور مختلف وجوہات کی بنا پر 15پروازیں منسوخ‘15پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں
جمعہ 22 جنوری 2016 15:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) صوبائی درالحکومت کے علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر مختلف وجوہات کی بنا پر 15پروازیں منسوخ‘15پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں ‘مسافروں کو اےئر لائنز کی انتظامی کے خلاف شدید احتجاج اور بعض مسافروں کی انتظامیہ سے ہاتھا پائی بھی ہوتی رہی ‘نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز منسوخ ہونے پر مسافروں نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے لاوٴنج میں دھرنا دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز لاہور کے علامہ انٹر نیشنل اےئر پورٹ سے اندروان بیرون جانیوالی 15پروازیں منسوخ کر دی گئی جگہ موسم کی خرابی اور دیگر وجوہات کی وجہ سے 15پروازیں تاخیرکا شکار ہوگئیں فلائٹ انکوائری کے مطابق قومی اوربین الاقوامی پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ طیاروں کی کمی بعض فنی خرابیاں اور موسم بتائی جاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.