بین الاقوامی سطح پرپٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام اور انڈسٹریز تک منتقل کیا جائے‘خادم حسین
جمعہ 22 جنوری 2016 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء )فیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر وایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتیں 13سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہیں اور خام تیل کی قیمت30ڈالر فی بیرل سے بھی نچلی سطح پر ہیں،جس کے باعث حکومت کو تیل کی درآمد پر اربوں روپے کی بچت ہورہی ہے ۔
اپنے ایک بیان میں اانہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام اورانڈسٹریز تک بھی فوری منتقل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی بناء پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جاتارہا ہے اب جبکہ پٹرولیم مصنوعات 7سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں توعوام اور صنعتی مقاصد کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بھی اسی تناسب سے کمی کی جائے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.