ابتدائی 6 بلے باز جلدی آوٴٹ ہو جائیں تو آپ میچ کس طرح جیت سکتے ہیں، ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ان پر قابو پانا ہوگا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑے فیصلے کر ینگے‘ نیوزی لینڈ بہت اچھی جگہ ہے یہاں دوبارہ ضرور آنا پسند کرونگا‘شاید کمنٹیٹر بن کر آوٴں
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
جمعہ 22 جنوری 2016 17:03
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ابتدائی 6 بلے باز جلدی آوٴٹ ہو جائیں تو آپ میچ کس طرح جیت سکتے ہیں، ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ان پر قابو پانا ہوگا،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑے فیصلے کر یں گے ، نیوزی لینڈ بہت اچھی جگہ ہے، نیوزی لینڈ میں دوبارہ ضرور آنا پسند کروں گا لیکن شاید کمنٹیٹر بن کر آوٴں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 95 رنز کی شکست کے بعد شاہد آفریدی سے جب پریزنٹر نے میچ میں کارکردگی کے حوالے سے سوال پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ جب ابتدائی 6 بلے باز جلد آوٴٹ ہو کر ڈریسنگ روم میں بیٹھ جائیں تو آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری پرفارمنس ہمیشہ سے ہی ٹیم کے لئے اہم رہی ہے، میچ میں بولنگ اچھی رہی لیکن بیٹنگ میں پرفارم نہیں کرسکا، ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ان پر قابو پانا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.