وفاقی حکومت نے گیارہ افسران کو نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد کردیا

جمعہ 22 جنوری 2016 17:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) وفاقی حکومت نے گیارہ افسران کو نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد کردیا ۔افسران میں عبد الجبارشاہین،امداد اﷲ بوسال ،ڈاکٹر ناصر جاوید ،خرم آغا ، سعود عزیز،ڈاکٹر شعیب دستگیر ،احمد مکرم،منظور سرور، بی اے ناصر ، احسان طفیل اورطارق نواز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کورس کرنے کے بعد تمام افسران گریڈ 21 میں ترقی کے لئے اہل ہوں گے۔