اہم شخصیات کی سید عمران حیدر شاہ بخاری کو بلا مقابلہ یوسی 259از میر ٹاؤن سے لیبر کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد

جمعہ 22 جنوری 2016 18:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) رکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر ۔رکن صوبائی اسمبلی ملک سیف المکوک کھوکھر ۔چےئرمین یوسی 259از میر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر۔

(جاری ہے)

وائس چےئرمین میاں افتخار احمد آرائیں ،طالب علم لیڈر محمد اکرم رضوی نے مسلم لیگ ن یوسی 259از میر ٹاؤن کے صدر سید عمران حیدر شاہ بخاری کو بلا مقابلہ یوسی 259از میر ٹاؤن سے لیبر کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انہیں اپنا بھر پور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے ۔