ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کو الٹی ا شو ر نس کے چا ر رکنی وفدکا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

جمعہ 22 جنوری 2016 19:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء)ہا ئیر ایجو کمیشن کی کو الٹی اشو ر نس سے چار رکنی و فد نے گذ شتہ روزیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ ا ینیمل سائنسز لاہور کا دور ہ کیا اور وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملا قات کی۔ وفد جو کہ پرو فیسر ڈاکٹرعبد القد یر خا ن راجپوت، ڈائر یکٹر کو ا لٹی اشو رنس نثا ر شاہ، محمد جا وید اقبال، ڈاکٹر سعید الحسن چشتی پر مشتمل تھا۔

(جاری ہے)

ان کے علا وہ دیگر اہم شخصیا ت میں ویٹر نری یو نیور سٹی کے ر جسٹرار ڈاکٹر محمد ا فضل، ڈائر یکٹر کو الٹی انہا نسمنٹ سیل ڈاکٹر داور حمید مغل بھی اس مو قع پر مو جود تھے۔ وائس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے وفد کوویٹر نر ی یو نیو ر سٹی کے تعلیمی ،تحقیقی ،تر بیتی اور تر قیا تی پرا جیکٹس کے بارے میں تفصیلی بتا یا ۔بعد ازاں وفد کو یو نیور سٹی کے مختلف شعبہ جات و لیبا ر ٹریوں کا دورہ بھی کر وا یا گیا۔