پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 22 جنوری 2016 19:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جنوری۔2016ء) پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، ترمیم کے تحت بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پرانتخاب کاطریقہ کارتبدیل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے ترمیمی آرڈیننس کے مطابق اب مخصوص نشستوں پر انتخاب متناسب نمائندگی کے تحت ہوگا۔ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشن کے سربراہان اوپن ڈویژن کے ذریعے منتخب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :