احکامات نظر انداز کرنے پر سیکرٹری صحت پنجاب کی تنخواہ قرق کرنے کی کاروائی کا آغاز
جمعہ 22 جنوری 2016 21:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات نظر انداز کرنے پر سیکرٹری صحت پنجاب نجم احمد شاہ کی تنخواہ قرق کرنے کی کاروائی کا آغاز کر دیا۔پنجاب سروس ٹربیونل کے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ ظہور ملک نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ صحت نے نوکری سے غیر حاضر رہنے کا جواز بنا کر اسے شوکاز نوٹس دئیے اور قانونی تقاضے پورے کئے بغیرغیر قانونی طور پر نوکری سے برطرف کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ٹربیونل کے احکامات کے باوجودسیکرٹری صحت کی جانب سے کوئی جواب داخل نہیں کرایا گیا جو ٹربیونل کے احکامات نظر انداز کرنے کے مترداف ہے لہذا یکطرفہ کاروائی عمل میں لائی جائے۔جس پر ٹربیونل نے احکامات نظر انداز کرنے پر سیکرٹری صحت پنجاب کی تنخواہ قرق کرنے کی کاروائی کا ا?غاز کر دیا۔ٹربیونل نے سیکرٹری صحت پنجابنجم احمد شاہ کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید کاروائی نو مارچ تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.