بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کا اسلام آباد میں 101 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 21:22

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کا اسلام آباد میں 101 منزلہ عمارت تعمیر کرنے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے اسلام آباد میں 101 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کی جانب سے کراچی میں پاکستان کی بلند ترین عمارت بحریہ آئیکون کے افتتاح کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے ایک اور شاندار اعلان کیا ہے۔ ملک ریاض نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں 62 منزلہ بحریہ آئیکون کی تکمیل کے بعد بحریہ ٹاون کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 101 منزلہ ملک کی سب سے طویل ترین عمارت تعمیر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :