چین کے صدر شی جین پنگ کا فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ
فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے:عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب
ذیشان حیدر جمعہ 22 جنوری 2016 22:03
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جنوری۔2016ء) چین کے صدر شی جین پنگ نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہوچینی صدر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوسرے مرحلے میں مصر میں ہیں‘ دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو دیوار سے نہیں لگایا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن عمل اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔اس ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ فلسطین،اسرائیلی تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا عمل آگے بڑھایا جانا چاہیے تاکہ فریقین کس امن سمجھوتے تک پہنچ سکیں۔چینی صدر نے کہا کہ ''فلسطینی عوام کے جائز مفادات کو برقرار رکھنا عرب لیگ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.