این اے128 میں لیگی ایم این اے افضل کھوکھر کے خلاف انتخابی عذر داری کیس
نادرا نے اپنی رپورٹ الیکشن ٹربیونل لاہور میں جمع کرا دی
جمعہ 22 جنوری 2016 22:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) نادرا نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے128 میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے افضل کھوکھر کے خلاف انتخابی عذر داری کیس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن ٹربیونل لاہور میں جمع کرا دی۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے سربراہ رشید قمر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے128 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی۔
نادرا حکام کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ پچیس ہزار ایک سو بانوے کاونٹر فائلز کی تصدیق نہ ہوسکی۔سماعت کے دوران نادرا حکام نے فرانزک رپورٹ ٹربیونل میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق آٹھ ہزار پانچ سو ترانوے ووٹ جعلی شناختی کارڈز پر ڈالے گئے، جبکہ دوسرے حلقے میں رجسٹرڈ ہونے والے چار سو انہتر ووٹ، این اے ایک سو اٹھائیس میں کاسٹ کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.