امریکی کی ریاست ورجینیا اور میری لینڈ میں شدید برفانی طوفان کے پیش نظر ہنگامی حالت نافذ
محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 22:28
(جاری ہے)
اس طوفان کے آںے کے پیش نظر ان ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
تمام سرکاری اسکولوں اور دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ میٹرو ٹرین کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال میں ان ریاستوں میں 500 نیشنل گارڈز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ لوگوں نے اپنے گھروں میں تمام راشن اکٹھا کرکے خود کو محصور کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ان ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث 2 فٹ تک برفباری ہونے کی پیشن گوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.