چین نے آزاد اور خود مختیار فلسطین کی ریاست کی حمایت کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 22:28

چین نے آزاد اور خود مختیار فلسطین کی ریاست کی حمایت کر دی
بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) چین نے آزاد اور خود مختیار فلسطین کی ریاست کی حمایت کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چین نے کھل کر آزاد اور خود مختیار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

فلسطین کی حمایت کا اعلان چینی صدر نے اپنے دورہ عرب ممالک کے دوران کیا۔ چینی صدر نے کہا ہے کہ چین اس فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے جس کا دارلحکومت مشرقی یروشلم ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :