انٹرنیٹ پر دھوم مچانے والے زید علی کی ہر ویڈیو میں ’مریم ‘ نام کی کیا وجہ ہے؟؟ خود ہی بتا دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : پاکستان نژاد کینیڈین نوجوان زید علی نے اپنی مزاحیہ ویڈیو کے ذریعے کم عُمری میں ہی انٹر نیٹ پر مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ زید علی کی ویڈیوز دیکھنے والوں کو یہ تو معلوم ہو گا ہی کی زید علی اپنی ہر ویڈیو میں لڑکی کا نام ”مریم“ ہی رکھتے ہیں ۔
(جاری ہے)
پاکستان کی مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان نے زید علی کو اپنے پروگرام میں بطور مہمان مدعو کیا جس کے بعد انہوں نے زید علی سے ”مریم“ سے متعلق سوال کیا۔
زید علی کا کہنا تھا کہ جب بھی میرے ذہن میں پاکستانی لڑکیوں کے نام آتے ہیں اُن میں مریم اور عائشہ سب سے پہلے آتے ہیں۔ لہٰذا ہر ویڈیو میں ”مریم“ نام رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ اس نام سے ہر کوئی واقف ہے، اس کے علاوہ ”مریم“ نام کے پیچھے کوئی وجہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.