نیوزی لینڈ ، پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا

ہفتہ 23 جنوری 2016 12:46

نیوزی لینڈ ، پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا ..

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 25جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 25 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا، دوسرا ون ڈے میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔