نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی ‘مشتاق احمد
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:50
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے تسلیم کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی۔ایک انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ تیسرے میچ میں ہمارے بولرز پلان کے مطابق بولنگ نہیں کرسکے۔ گپٹل پر کسی طور قابو پالیا تو اینڈرسن درد سر بن گئے۔
(جاری ہے)
مشتاق احمد نے کہا کہ ایشیا کپ اور ورلڈٹی ٹوئنٹی سے قبل اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا، فٹنس بہتر بنانے کیساتھ بولرز کو نئی گیند سے وکٹیں لینا پڑیں گی۔
ایشیا کی کنڈیشنز نیوزی لینڈ سے مختلف ہیں، ان سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمیں اپنی توانائی یکجاکرتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر پورے اعتماد سے میدان میں اترنا ہوگا ‘پوری امید ہے کہ ہم ان میگا ایونٹس میں ایک بہتر یونٹ کی صورت میں ابھر سکتے ہیں۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بہتر کارکردگی کی توقعات وابستہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.