Live Updates

مریدکے: پی ٹی آئی کے اُمیدوار مقدس شاہ فائرنگ سے جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 13:09

مریدکے: پی ٹی آئی کے اُمیدوار مقدس شاہ فائرنگ سے جاں بحق

مریدکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : پی ٹی آئی رہنما مقدس شاہ کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مقدس شاہ چئیر مین کے عہدے کے لیے اُمیدوار تھے ، ذرائع نے بتایا کہ مقدس شاہ نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق رٹ دائر کر رکھی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات