اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے،شہباز شریف
ہفتہ 23 جنوری 2016 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے۔بھٹوں پر بچوں کی مشقت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبرکے خاتمے کیلئے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے قانون کی خلاف ورزی پر ناصرف بھٹہ سیل ہوگا بلکہ مالک بھی جیل جائے گا۔
اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے سکول جانے والے بچوں کورواں برس تعلیمی سیشن کے آغاز پر ایک ہزارروپے ماہانہ وظیفہ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو یونیفارم،سٹیشنری ،کتابیں اورجوتے بھی مفت دےئے جائیں گے،سکول بجھوانے پر بچوں کے والدین کو دوہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.