پاکستان سالانہ 8کروڑ ڈالر مالیت کے پھل ایران برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،فروٹس اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) چیئر مین آل پاکستان فروٹس اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن وحید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سالانہ 8کروڑ ڈالر مالیت کے پھل ایران برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،حکومت کو اس سلسلہ میں فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ورنہ خطے کے دیگرممالک اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ چینل کو بحال کرنا ہو گا ۔
پاکستان سے سالانہ 5کروڑ ڈالر مالیت کے 80ہزار ٹن کینو ، 1کروڑ ڈالر مالیت کے 15ہزار ٹن آم اور 11لاکھ ڈالر مالیت کے 1500ٹن امرود بھی برآمد کیے جا سکتے ہیں ۔حکومت کو چاہیے کہ اس سلسلہ میں فوری اقدامات اٹھائے بصور ت دیگر خطے کے دیگر ممالک اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.