بندر کے سر کی تبدیلی حقیقت ہے۔ سرجن کا دعویٰ
فیضان ہاشمی ہفتہ 23 جنوری 2016 14:11
ایک متنازعہ نیورو سائنسدان ، جولمبے عرصے سے مفلوج انسانی مریضوں کے سر کے ٹرانسپلانٹ کے حق میں کام کررہے ہیں، کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کامیابی کے ساتھ ایک بندر کا سر تبدیل کر دیاہے۔ سرگیو کاناورو، ٹورین ایڈوانسڈ نیوروموڈولیشن گروپ ، اٹلی میں کام کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نےا علان کیا تھا کہ ہاربن میڈیکل یونیورسٹی، چین میں محققین نے کامیابی سے بندر کے سر کودوسرے جسم پر لگا دیا ۔
نیوسائنٹسٹ کی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے جسم اور سر کےدرمیان خون کی سپلائی تو بحال کر دی مگر لیکن ریڑھ کی ہڈی کو تبدیل نہیں کیا۔ سرگیو کا کہنا ہے کہ اس عمل کے دورن بندر کو کسی قسم کا دماغی نقصان نہیں پہنچا۔ سرگیو نے مزید کہا کہ اخلاقی وجوہات کی بنا پر بندر کو صرف 20 گھنٹے زندہ رکھا گیا۔(جاری ہے)
سرگیو کے مطابق سر کی تبدیلی کا یہ آپریشن امریکی نیوروسرجن روبرٹ وائٹ نے کیا تھا۔
سرگیو نے بتایا کہ 1970 کی دہائی میں ہی روبرٹ وائٹ نے کامیابی کے ساتھ مظاہرہ کر کے بتایا تھا کہ اس طرح کے آپریشن میں بندر کو کسی قسم کے دماغی زخم نہیں آئیں گے اگر سر کو منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کیا گیا ہو۔ نیو سائنٹسٹ نے سرگیو کے اس دعوے کا مسترد کر دیا ہے کہ چین میں کوئی اس طرح کا آپریشن ہوا ہے تاہم کچھ دوسرے میگزینز نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.