ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے بعد کیویز ون ڈے میں بھی شاہینوں پر جھپٹنے کیلئے تیار
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:45
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے بعد کیویز ون ڈے میں بھی شاہینوں پر جھپٹنے کیلئے تیار‘پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریزکیلئے نیوزی لینڈنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، کولن منرو ٹیم کا حصہ ہونگے جبکہ روس ٹیلر ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلاون ڈے 25 جنوری کو کھیلا جائے گا جس کیلئے دھواں دار بلے باز کولن منرو کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ روس ٹیلر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
کیوی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹیم میں کورے اینڈرسن، ٹرینٹ بولٹ، گرانٹ ایلیٹ، مارٹن گپٹل، میٹ ہنری،لیوک رونچی ، بی جے واٹلنگ ، ٹاپ لیتھم ، برینڈن میکولم،مچل مکیلافن، ایڈم ملنے، ہنری نیکولز اورمچل سیٹنر بھی ٹیم میں شامل ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.