مجھے اپنی عمر ڈھلتی نظر نہیں آرہی ،مجھے تو فلمیں بھی مل رہی ہیں اور ڈرامے بھی ، میں کسی کو کاپی نہیں کرتی ،سب مجھے کاپی کرتے ہیں، رواں سال شادی کرلوں گی، عمران خان میرے بزرگ ہیں اور ان کی قدر کرتی ہوں ، وہ قومی ہیرو ہیں ان کا اور میرا مذاق نہ بنایا جائے
اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے اپنی عمر ڈھلتی نظر نہیں آرہی ،مجھے تو فلمیں بھی مل رہی ہیں اور ڈرامے بھی ، میں کسی کو کاپی نہیں کرتی ،سب مجھے کاپی کرتے ہیں، رواں سال شادی کرلوں گی، عمران خان میرے بزرگ ہیں اور ان کی قدر کرتی ہوں ، وہ قومی ہیرو ہیں ان کا اور میرا مذاق نہ بنایا جائے۔
وہ ہفتہ کو کینٹ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اداکارہ میرانے نکاح پر نکاح کیس خارج کرنے کیلئے عدالت میں درخواست بھی دائر کی، کینٹ کچہری میں کیس کی سماعت کے دوران اداکارہ میرا نے عدالت میں موقف اپنایا کہ عتیق الرحمان نے سستی شہرت کیلئے مجھے بدنام کیا۔ اداکارہ کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ان کی موکلہ کے خلاف بے بنیاد ثبوتوں کی بنیاد پر دعویٰ دائر کیا گیااورعتیق الرحمان نے جھوٹا مقدمہ بنایا مدعی کے وکلا عدالت میں پیش نہیں ہورہے لہٰذا مقدمہ خارج کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.