آسٹریلین اوپن،جوکووچ نے مسلسل دسویں بار مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
فرنچ اوپن کے علاوہ تمام گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹس کے پری کوارٹر فائنلز کھیلنے کا بھی اعزاز حاصل
ہفتہ 23 جنوری 2016 17:37
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) عالمی نمبر ایک اور دفاعی چمپئن نوویک جوکووچ نے مسلسل دسویں بار آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا میلبورن پارک، آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے تیسرے راوٴنڈ میچ میں سربین سٹار جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف اٹالین پلیئر اینڈرس سیپی کو سخت مقابلے کے بعد 6-1، 7-5 اور 7-6، (8-6) سے زیر کر کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، اس کے ساتھ ہی جوکووچ نے مسلسل دسویں بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.