تعلیمی اداروں پرحملے کرنے والے دہشت گردوں کا اسلام ،امن اور علم سے کو ئی تعلق نہیں ‘پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج سمیت تمام سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے
صدرسی سی پی ایم اے تبسم کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 23 جنوری 2016 17:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) دہشت گرد نوجوان نسل کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔چار سدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرکے اساتذہ،طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گردوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کا اسلام ،امن اور علم سے کو ئی تعلق نہیں ہے۔
پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج سمیت تمام سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ان خیالات کا اظہارکالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)کے مرکزی صدروانٹرنیشنل پاورآف جرنلسٹ (آئی پی اوجے) کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین ایم اے تبسم نے باچاخاں یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملہ کے سلسلے میں یوم سوگ مناتے ہوئے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.