”زرعی صارفین کیلئے سستی بجلی منصوبوں“ کی حکمت عملی تیار،15فروری سے5روپے فی یونٹ کمی ہوگی
ہفتہ 23 جنوری 2016 18:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) حکومت نے وزارت پانی و بجلی اور منصوبہ بندی کی وساطت سے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیز سے کہا ہے کہ زرعی صارفین کیلئے ” سستی بجلی“ منصوبے پر جاری کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور صارفین کو15فروری تک سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
(جاری ہے)
تاہم عام صارفین کیلئے ٹیرف میں2روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کی حتمی منطوری کے بعد آئندہ 5سال کیلئے شعبہ زراعت کیلئے بھی سستی بجلی حکمت عملی پر کام جاری ہے۔ یا د رہے کہ حکومت نے سال نو میں کمرشل صارفین کیلئے بجلی 1.50روپے،صنعتی ٹیرف میں2.70روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.