وزیر اعلیٰ شہبازشریف کی افتخار علی ملک کو پانچویں مرتبہ سارک چیمبر کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف صنعتکار افتخار علی ملک کو پانچویں مرتبہ سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اس عہدے پر افتخار ملک کا دوبارہ انتخاب ان کی صلاحیتوں اور تاجر و صنعتکار برادری کیلئے خدمات کا اعتراف ہے۔
وزیر اعلیٰ نے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا نائب صدر منتخب ہونے پر افتخار علی ملک کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں صنعت و تجارت کے فروغ کے لئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھیں گے اور سارک کے پلیٹ فارم سے رکن ممالک کے مابین معاشی و تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے پہلے سے بڑھ کر اپنا کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.