منہاج القرآن علماء کونسل کا اسلامی بھائی چارہ کے فروغ کیلئے ” لا تفرقوا“ تحریک چلانے کا اعلان
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)منہاج القرآن علماء کونسل کامشاورتی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں علامہ سید فرحت حسین شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں بڑھتی ہوئی نفرت انتہا پسندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اخوت اسلامی اور وحدت امت مسلمہ کے فروغ کیلئے ”لا تفرقوا“ تحریک چلانے کا اعلان کیا کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں جو تمام مسالک کے علماء اور سول سوسائٹی سے رابطہ کریں گی اور” لا تفرقوا“ تحریک میں شمولیت کی دعوت دیں گی تا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی ،دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کا خاتمہ کیا جا سکے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ علامہ سید فرحت حسین شاہ نے کہاکہ اس وقت ملک میں جتنی بھی قتل و غارت گری،دہشت گردی اور فتنہ و فساد برپا ہے اس میں تکفیری مسلح گروپوں کا منفی کردار ہے جنکی بے شمار کتابیں تقریریں ملک کے امن کو تہ و بالا کررہی ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.