اسلام آباد،پولیس اوررینجرز کا بھارہ کہو اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن،25 مشتبہ افراد گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 35کلو گر ام دھما کہ خیبر مواد، تا ر اوراسلحہ و ایمو نیشن بر آمد،تحقیقات جاری
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے افسران و جو انو ں کا ڈہو ک عبا سی ، نئی آبادی بھا رہ کہو ، کو ٹ ہتھیا ل اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن،25 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے 35کلو گر ام دھما کہ خیبر مواد، تا ر اوراسلحہ و ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا ۔
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قہ ڈہو ک عبا سی نئی آبادی بھا رہ کہو ، کو ٹ ہتھیا ل اور گردو نواح میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.