رینجرز کی کراچی کے علاقوں ملیر اور لائن ایریا میں کاروائیاں۔ 4 دہشت گرد گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جنوری 2016 21:01

رینجرز کی کراچی کے علاقوں ملیر اور لائن ایریا میں کاروائیاں۔ 4 دہشت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) رینجرز نے کراچی کے علاقوں ملیر اور لائن ایریا میں کاروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقوں ملیر اور لائن ایریا میں رات گئے کاروائیاں کی گئی ہیں۔ کاروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق سیاسی جماعت اور کالعدم تنظیموں سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :