لاہور 25جنوریکو قانونِ ناموسِ رسالت کے تحفظ کیلئے لبیک یا رسول اللہ ﷺ ما رچ ہو گا

ہفتہ 23 جنوری 2016 21:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) رہا ئی تحریک غازی ممتاز حُسین قادری کے زیرِ اہتمام کل 25جنوری بر وز پیر دن 12بجے قانونِ ناموسِ رسالت کے تحفظ کے لیے لبیک یا رسول اللہ ﷺ ما رچ ہو گا ۔

(جاری ہے)

مارچ داتا دربار سے شروع ہو کر پنجاب اسمبلی ہا ل چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ جس میں قا ئدین رہا ئی تحریک ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ،مو لا نا خا دم حُسین رضوی ،پیر محمد افضل قادری ،سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری ،پیرسید ظہیر الحسن شاہ سمیت دیگر اہلسنت جما عتوں کے رہنما ء خصو صی شر کت کر یں گے

متعلقہ عنوان :