ایران ،سعودی عرب تنازع کے حل کیلئے نواز شریف کی ثالثی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان ہمارا دوست اور پڑوسی ملک ہے ،اس کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں،ایک دورے سے مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، کشیدگی کے خاتمے کا انحصار سعودی عرب کے رویے کی تبدیلی پر ہے
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان حسین الجبیری انصاری کا ایرانی خبررساں ادارے کو انٹرویو
ہفتہ 23 جنوری 2016 22:09
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) ایران نے سعودی عرب کے ساتھ تنازعے کے حل کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست اور پڑوسی ملک ہے اور ہمارے ان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں، وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اس حوالے سے کوششیں مخلصانہ ہیں تاہم اس تنازعے کے حل کا انحصار سعودی عرب پر ہے کہ وہ کس حد تک آگے بڑھتا ہے۔
ہفتہ کو ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق اپنے انٹرویو میں ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان حسین الجبیری انصاری نے کہا کہ پاکستان ہمارا پڑوسی اور دوست ملک ہے اور ہمارے اس کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازعے کے حل کیلئے اہم کردار ادا کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا، ہم اس خیرسگالی جذبے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.