مغربی ممالک کی جانب سے اپنی معیشت کو لاحق خطرات کے باعث لیبیا کے معمر قذافی کی حکومت ہٹائے جانے کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 23 جنوری 2016 22:29
(جاری ہے)
ان ای میلز سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہٹایا گیا تھا۔
لیبیا دنیا کی معیشت پر مغربی ممالک کی اجارہ جاری ختم کرنے کیلئے ایک نئی کرنسی متعارف کروانے جا رہا تھا۔ اس کرنسی کے باعث مغربی ممالک کی معیشت کو شدید نقصان اٹھانا پڑنا تھا۔ اس تمام صورتحال میں مغربی ممالک نے مشترکہ طور پر لیبیا کیخلاف سازش تیار کی اور اور پھر نیٹو کے ذریعے لیبیا پر حملہ کرکے نا صرف معمر قذافی کی حکومت کو ختم کر دیا گیا بلکہ لیبیا کو ہر طرح سے تہس نہس بھی کر دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.