پشاور،پھندو روڈ پر دھماکے میں 3 افراد زخمی،ہسپتال منتقل
اتوار 24 جنوری 2016 11:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء ) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دھماکا ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے ۔ دھماکہ تھانہ چمکنی کی حدود میں پھندو روڈ پر ہوا۔دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو اداروں کے امدادی کارکن فوری طور پر دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوئے۔
(جاری ہے)
دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا البتہ فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔
بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نشاندہی کی آئی ای ڈی بم سڑک کنارے نصب تھا جس کی مدد سے دھماکا کیا گیا۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے متاثرہ مقام کو گھیرے میں لیا۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگہسپتال منتقل کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.