ٹام کروز کا فلم ’ ’دی ممی‘‘ کے ری میک میں کام کرنے کا باضابطہ اعلان
9 جون، 2017 کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں’ ’کنگز مین‘ ‘کی اداکارہ صوفیہ بوٹیلا بھی نظرآئیں گی
اتوار 24 جنوری 2016 11:57
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) ولی وڈ اسٹار ٹام کروز نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ ’دی ممی‘‘ کے ری میک میں کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔دی ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق، 9 جون، 2017 کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں’ ’کنگز مین‘ ‘کی اداکارہ صوفیہ بوٹیلا بھی نظرآئیں گی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق، پہلے اس فلم کو مارچ،2017 میں ریلیز ہونا تھا۔
53 سالہ کروز اور 33 سالہ صوفیہ کے فلم میں کردار ابھی تک واضح نہیں لیکن خبریں ہیں کہ اس مرتبہ ایک خاتون ممی ولن بنیں گی۔فلم اسٹوڈیوز یونیورسل نے دی ممی کے علاوہ کئی کلاسک کرداروں مثلاً ڈریکولا، فرینکنسٹائن، دی انوزیبل مین، دی برائیڈ آف فرینکنسٹائن اور وین ہیلسنگ وغیرہ پر فلمیں ری میک کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.