میرا کا ایک اور یوٹرن ایک اور قلابازی سامنے آگئی
عمران خان میرے والد کی طرح ہیں ان سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی میرااپنا انداز ہے کسی کی کاپی نہیں کرتی‘د ی کا اعلان 2016میں کر لوں گی‘میرا
اتوار 24 جنوری 2016 12:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) لالی وڈ کی کوئین خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی میرا کا ایک اور یوٹرن ایک اور قلابازی سامنے آگئی۔ میرا نے عمران خان میں نیا رشتہ ڈھونڈ لیا۔اداکارہ میرا کا پہلے کہنا تھا کہ عمران خان پروپوز کریں گے تو شادی کرلوں گی،اب کہتی ہیں کہ عمران خان میرے والد کی طرح ہیں، ان سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اداکارہ میرا نے کالا چشمہ، کالا کوٹ اور سر پروائٹ ہیٹ سجائے عدالت میں زبردست انٹری دی۔ کیس کی سماعت کے دوران اداکارہ میرا نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ عتیق الرحمان نے سستی شہرت کیلئے مجھے بدنام کیا۔ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ بے بنیاد ثبوتوں کی بنیاد پر دعویٰ دائر کیا گیا، مدعی کے وکلاء عدالت میں پیش نہیں ہورہے لہٰذا مقدمہ خارج کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.