اداکارہ و ماڈل ریچل خان 26جنوری کو ماسٹر سپر لیگ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہونگی

اتوار 24 جنوری 2016 12:55

اداکارہ و ماڈل ریچل خان 26جنوری کو ماسٹر سپر لیگ میں شرکت کیلئے دبئی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان 26جنوری کو ماسٹر سپر لیگ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہونگی، تفصیلاے کے مطابق ریچل خان 26جنوری کو ایمرٹس کی فلائٹ سے ماسٹر سپر لیگ میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہونگی جہاں وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بھائی کی ٹیم کیپریکون کمانڈرز کو سپورٹ کرینگی۔

(جاری ہے)

ریچل خان 4فروری کو وطن واپس آئیں گی۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریچل خان نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں ماسٹر سپر لیگ میں شرکت کے لئے جا رہی ہوں اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے پانچ سال تک میں ماسٹر سپر لیگ کو سپورٹ کرتی رہونگی۔

متعلقہ عنوان :