قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کاعشائیہ ، کپتان اظہر علی سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرکت

اتوار 24 جنوری 2016 15:49

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کاعشائیہ ، کپتان اظہر ..

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) دورہ نیوزی لینڈ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

ولنگٹن میں موجود پاکستان ہائی کمیشن نے قومی ٹیم کے اعزاز میں اعشایہ دیا گیا،ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تقریب میں پاکستان ٹیم مینجمنٹکے علاوہ سابق کپتان رمیز حسن راجہ بھی موجود تھے، جو پاکستان کا بلیزر پہنے دکھائی دیئے۔

متعلقہ عنوان :