پریانکا چوپڑا نے امریکی شو ”کوائنٹیکو“ کے نئے سیزن کی کینیڈا میں عکسبندی شروع کر دی

اتوار 24 جنوری 2016 16:23

پریانکا چوپڑا نے امریکی شو ”کوائنٹیکو“ کے نئے سیزن کی کینیڈا میں عکسبندی ..

مبئی ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی شو ”کوائنٹیکو“ کے نئے سیزن کی کینیڈا میں عکسبندی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے پیج پر ”کوائنٹیکو“ کے دوسرے سیزن کی عکسبندی کی تصوریں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ برف اور میں،اب ہم دوست ہیں۔انہوں کہا کہ کوائنٹیکو جلد ہی 6مارچ کو آرہا ہے۔واضح رہے کہ امریکی سیریز کے پہلے سیزن بڑا کامیاب رہا اور پریانکا چوپڑا بھی بین الاقوامی ادکارہ کے طور پر اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہیں۔

متعلقہ عنوان :