جنرل ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں انکے لواحقین اور ملازمین کے تحفظ کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
خصوصی کارڈز کے بغیر وارڈز میں مریضوں کے لواحقین کے قیام پر پابندی عائد کردی گئی،پارکنگ میں مستقل بنیادوں پر گاڑیاں کھڑی نہیں کی جاسکیں گی، ملازمین دوران ڈیوٹی محکمانہ کارڈ آویزاں کریں،نجی سکیورٹی کمپنی اور ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ ہمہ وقت الرٹ رہیں، پولیس ملازمین بھی ہسپتال حدود میں گشت یقینی بنائیں‘پروفیسر خالد محمود
اتوار 24 جنوری 2016 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء ) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا سکیورٹی پلان تشکیل دے کر عملدرآمد شروع کردیا جس کے تحت ان ڈور مریضوں کے لواحقین کا بھی خصوصی کارڈز کے بغیر وارڈز میں داخلہ اور مریضوں کے پاس رہنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایسے لواحقین جو اپنے مریضوں کے ساتھ شفٹوں میں رہیں گے ان کے پاس خصوصی پاسز کا ہونا لازمی ہے ۔
ادارے کے ہوسٹلز اور پارکنگ کے حوالے سے بھی فیصلے کیے گئے ہیں جس کی روشنی میں کسی غیر متعلقہ فرد کو الاٹی کے ساتھ رہنے کی اجازت نہیں ہوگی اور نہ ہی غیر متعلقہ گاڑی مخصوص اوقات سے زیادہ دیر تک پارکنگ میں رہ سکے گی جبکہ سکیورٹی معاملات کو مزید اپ گریڈ کرنے کیلئے مزید کلوز سرکٹ کیمروں کی تنصیب کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.