سخت انتباہ کے باوجود انٹر ا پارٹی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی میں گروپ بندی اور پراپیگنڈامہم زورو شور سے جاری
اتوار 24 جنوری 2016 16:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور الیکشن کمیشن کے سخت انتباہ کے باوجود انٹر ا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے رہنماؤں کی طرف سے گروپ بندی اور ایک دوسرے کیخلاف پراپیگنڈامہم زورو شور سے جاری ہے ۔
(جاری ہے)
انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار وں نے باضابطہ اعلانات شروع کر دئیے ہیں جس کیلئے بھرپور مہم بھی جاری ہے۔
اس سلسلہ میں رہنما خفیہ اجلاس بلا کر اپنی حکمت عملی طے کر رہے ہیں اور کارکنوں کو بھی اپنی طرف راغب کیا جارہا ہے ۔ دوسری طرف عمران خان اور پارٹی کے الیکشن کمیشن کے سخت انتباہ کے باوجود رہنما نہ صرف اپنے مد مقابل کے خلاف منفی پراپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں بلکہ الزامات بھی عائد کئے جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.