چین میں شیر خوار بچوں کی فروخت کا کاروبار کرنے والے گروہ کا سراغ ،15شیرخوار برآمد ،شیر خوار بچوں کی فروخت قانونی شعور کے فقدان اور غربت کی غمازی کرتی ہے
اتوار 24 جنوری 2016 17:56
شینگ ڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) چینی پولیس کی طرف سے بچوں کی سمگلنگ کرنے والے 78رکنی گروپ کے قبضے سے 15شیرخوار کی برآمدگی نے ملک کے غریب ترین علاقوں میں قانونی شعور کے فقدان اورغربت کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے ۔ان 14شیرخواروں کو جن میں سے سب سے چھوٹے بچے کی عمر صرف 4روز ہے عارضی رہائش کے لئے فلاحی اداروں کو بھیج دیا گیا ہے ۔
ان میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوب مغربی چین کے صوبہ سچوان کے لیانگ شنگ کے خودمختار علاقہ ژی سے ہے ۔ سچوان کے پولیس کے ایک ذرائع کے مطابق وہ صرف دس روز قبل اپنے گھروں سے قریباً2000کلومیٹر دور فروخت کئے جانے کے منتظر تھے ۔نیشنل ڈی این اے ڈیٹا بیس کے ذریعے ان کے والدین کی تلاش کرنے کے لئے 15شیر خواروں کے خون کے نمونے حاصل کر لئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
-
کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان
-
97 کروڑ ووٹرز، بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.