ایران کو برآمدات کے حجم کو ایک سال میں 80کروڑ ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے،اقتصادی ماہرین
پیر 25 جنوری 2016 12:15
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) اقتصادی پابندیوں کے خاتمہ اور بینکنگ کی سہولیات کی دستیابی سے ایران کو برآمدات کے حجم کو ایک سال میں 80کروڑ ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے ۔
(جاری ہے)
اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں اور بینکنگ کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے اس وقت ایران کو 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی برآمدات کی جا رہی ہیں جن کو رواں سال کے دوران 2کروڑ ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے حوالے سے بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے جس سے آئندہ سال تک ملکی برآمدات کے حجم کو باآسانی 80کروڑ ڈالر تک توسیع دی جا سکتی ہے جس سے نہ صرف ملکی برآمدات کے فروغ بلکہ ملکی ترقی کے مطلوبہ اہداف کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.