تھائی لینڈ کواپیرل و ہوم ٹیکسٹائلز برآمدات میں 47کروڑ ڈالر کا اضافہ کیا جا سکتا ہے،پاکستان بزنس کونسل
عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 12:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 جنوری۔2015ء) پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی ) کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کو کی جانے والی اپیرل اور ہوم ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 47کروڑ ڈالر کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت تھائی لینڈ کو کی جانے والی اپیرل اور ہوم ٹیکسٹائلز کی ملکی برآمدات کا حجم 14لاکھ ڈالر سالانہ ہے جس کو باآسانی 61لاکھ ڈالر سالانہ تک توسیع دی جا سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھائی لینڈ پاکستانی کیلئے اچھی درآمدی منڈی ثابت ہوسکتا ہے جس کیلئے ویلیو ایڈیشن اور مقامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق برآمدات کو فروغ دینا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.