مجھے طلاق دو اور انے اونٹوں کے پاس چلے جاو، سعودی خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2016 13:19
ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2016ء): عربی اخبار کے مطابق ایک سعودی خاتون نے اپنے عمر رسیدہ شخص نے عدالت میں طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے شادی کے بعد مجھے بیرونٍ مُلک لیجانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس نے وعدہ خلافی کی تا کہ یہ اپنے اونٹوں کے ساتھ رہ سکے۔
(جاری ہے)
سعودی خاتون نے جج کو بتایا کہ میرے 70 سالہ شوہر نے شادی کے بعد مجھے تُرکی لیجانے کا وعدہ کیا تھا جو کہ پورا نہیں کیا، تُرکی جانے کی بجائے یہ اپنے فارم ہاؤس چلا گیا جہاں تقریباً 45 دنوں تک اپنے اونٹوں کے ساتھ رہا۔
سعودی خاتون نے کہا کہ مجھے آزادی چاہئیے تا کہ یہ جب تک چاہے اپنے اونٹوں کے ساتھ رہ سکے۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون نے عدالت کا فیصلہ آنے تک شوہر کا گھر چھوڑ کر اپنے میکے میں رہنا شروع کر دیا ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.