فلم”دل والے“نے گلوبل باکس آفس پر 25.6 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا

پیر 25 جنوری 2016 13:24

فلم”دل والے“نے گلوبل باکس آفس پر 25.6 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا

ممبئی ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ کاجول کی فلم”دل والے“نے گلوبل باکس آفس 25.6 پر ملین ڈالر کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم دل والے نے بھارت میں اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک 365 کروڑ بھارتی روپے کا کاروبار کر لیا ہے اور یہ فلم بدستور سینما گھروں میں کامیابی سے چل رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :