معروف ٹی وی سلبرٹی مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا پرتگال کے صدر منتخب

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 13:28

معروف ٹی وی سلبرٹی مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا پرتگال کے صدر منتخب

لزبن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 جنوری۔2015ء) پرتگال کے ماہر قانون اور معروف ٹی وی پنڈت مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا پرتگال کے صدر منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق 67 سالہ ڈی سوزا نے 52 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے قریبی حریف اور بائیں بازو کے آزاد امیدوار اینٹونیوسامپائیو ڈانووا صرف 22.89 فیصد ووٹ حاصل کرسکے۔یاد رہے کہ پرتگال میں صدر ہنگامی اور مشکل حالات میں اختیارات پر قبضے اور پارلیمنٹ کو برطرف کرنے کا حق رکھتا ہے۔