دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 25 جنوری 2016 13:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16900کیوسک اور اخراج :16900کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10800کیوسک اور اخراج 10800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7800کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد29900کیوسک اور اخراج 29900کیوسک،چشمہ: آمد34800کیوسک اوراخراج 34800 کیوسک، تونسہ:آمد21800 کیوسک اور اخراج 21800کیوسک، پنجند: آمد8600کیوسک اور اخراج8300کیوسک، گدو: آمد 45000کیوسک اور اخراج 40300 کیوسک، سکھر: آمد32900کیوسک اور اخراج 29100کیوسک، کوٹری:آمد9000کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.89فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.455ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1184.45فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.530ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.093 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :