کراچی : خصوصی بچوں کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلے ،شرکا نے خوب ہلہ گلہ کیا
پیر 25 جنوری 2016 15:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) کراچی میں خصوصی بچوں کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے جس میں شرکا نے خوب ہلہ گلہ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق خصوصی بچوں کیلئے اسپورٹس کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی تواندھے گونگے اور بہرے بچوں نے خوب ہلہ گلہ کیا اسپشل بچوں نے مختلف کھیل کے مقابلوں میں حصہ لیاجس کی جیت ہوئی وہ خوشی سے پھولا نہ سمایا اسپشل بچوں نے ملی نغموں پر گانے بھی گائے۔
بچوں کا کہنا تھا کہ وہ محنت کرکے اپنے ملک کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔اسپشل بچوں کی اسکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ اس سالانہ تقریب میں ہر سال بچے بھرپور شرکت کرتے ہیں اور خوب محظوظ ہوتے ہیں۔تقریب کے دوران اسپشل بچوں نے سانحہ آرمی پبلک اسکول اور چار سدہ کے شہدا کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.