فیضان نوید ، عمر وسیم اور سفیان بیگ کے فن پاروں کی نمائش ست رنگ آرٹ گیلری میں شروع

پیر 25 جنوری 2016 15:18

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) فیضان نوید ، عمر وسیم اور سفیان بیگ کے فن پاروں کی نمائش (آج) منگل کو ست رنگ آرٹ گیلری میں شروع ہوگی۔ نمائش کا افتتاح پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینالیپل کرینگی۔ نمائش 10فروری تک جاری رہے گی۔